وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 FEB 2026 10:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب نریندرمودی نے کہا کہ اقدار سے جڑے ہوئے ان کے اصول اور خیالات ملک کی ہر نسل کے لیے مشعل راہ بنے رہیں گے ۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
"मातृभूमि के अनन्य उपासक पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी को उनकी पुण्यतिथि पर सादर नमन। मूल्यों पर आधारित उनके सिद्धांत और विचार देश की हर पीढ़ी के लिए पथ-प्रदर्शक बने रहेंगे।"
********
(ش ح ۔م ش ع ۔رض)
2105U. No.
(ریلیز آئی ڈی: 2226172)
وزیٹر کاؤنٹر : 20
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam