صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کی برسی پرگلہائے عقیدت پیش کئے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2026 3:05PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج8 فروری 2026کو راشٹرپتی بھون میں سابق صدرجمہوریہ ہند ڈاکٹر ذاکر حسین کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

***
(ش ح۔اص)
UR No 1914
(ریلیز آئی ڈی: 2225147)
وزیٹر کاؤنٹر : 17