وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے صحت، لمبی عمر اور قوم کی خدمت کے لیے نیک خواہشات کی دعا کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 FEB 2026 9:32AM by PIB Delhi
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی لازوال تہذیبی حکمت کے تناظر میں ایک دعا کا حوالہ دیا، جس سے قوم کی صحت، لمبی عمر اور وطن کی خدمت کے جذبے کی اجتماعی خواہش کی عکاسی ہوتی ہے۔
وزیرِاعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ دعا بھارت کی ثقافتی وراثت کے جذبے کامظہر ہے،جہاں کرہ ارض کے احترام، فلاح و بہبود کے عزم اور خدمتِ خلق کے عہد کو قومی ترقی کاکلیدسمجھا جاتا ہے۔
سنسکرت کی ایک قدیم شلوک کا حوالہ دیتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا:
“उपस्थास्ते अनमीवा अयक्ष्मा अस्मभ्यं सन्तु पृथिवि प्रसूताः।
दीर्घं न आयुः प्रतिबुध्यमाना वयं तुभ्यं बलिहृतः स्याम॥“
****
******
( ش ح ۔ ش م ۔ م ا )
Urdu.No-1793
(ریلیز آئی ڈی: 2224248)
وزیٹر کاؤنٹر : 5