امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیرِبرائے داخلہ اور تعاون جناب امت شاہ نے بھارت رتن جن نایک کرپوری ٹھاکر کی یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
پسماندہ اور محروم طبقات، پچھڑے طبقوں، خواتین اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن نافذ کرکے انہوں نے سماجی انصاف کی مثالی قدریں قائم کیں
प्रविष्टि तिथि:
24 JAN 2026 11:11AM by PIB Delhi
مرکزی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعاون جناب امت شاہ نے بھارت رتن جن نایک کرپوری ٹھاکر کی یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ تعاون جناب امت شاہ نے کہا کہ سماجی انصاف کے علمبردار اور بھارت رتن سے سرفراز جن نایک کرپوری ٹھاکر کی یومِ پیدائش کے موقع پر میں انہیں دلی عقیدت اور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ محروم اور پسماندہ طبقات، پچھڑے طبقوں، خواتین اور معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن نافذ کرکے انہوں نے سماجی انصاف کی مثالی اقدار قائم کیں ہیں۔
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-1021
(रिलीज़ आईडी: 2218062)
आगंतुक पटल : 10