نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 21 جنوری 2026 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
20 JAN 2026 5:08PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 21 جنوری 2026 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے ۔
اس دوران ، نائب صدر جمہوریہ تمکورو کےشری سدھ گنگا مٹھ میں شری شیوکمارمہاسوامی جی کے ساتویں یادگاری دن کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے ۔
بعد ازاں دوپہر کے وقت نائب صدرجمہوریہ بنگلورو میں سی ایم آر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی سلور جبلی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔
***
ش ح۔ ک ا۔ خ م
U.NO.826
(रिलीज़ आईडी: 2216480)
आगंतुक पटल : 6