سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان نے اخلاقی حکمرانی اور عالمی ذمہ داری کے فروغ کے لیے’ذمہ دار ممالک کی فہرست‘جاری کی

प्रविष्टि तिथि: 19 JAN 2026 9:37PM by PIB Delhi

ہندوستان نے آج ورلڈ انٹلیکچوئل فاؤنڈیشن(ڈبلیو آئی ایف)کے زیراہتمام ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر ،نئی دہلی میں ذمہ دار ممالک کا اشاریہ(آر این آئی) کا اجرا ء کیا ۔  یہ اشاریہ طاقت اور اقتصادی خوشحالی کے روایتی اشارے سے آگے بڑھ کر اخلاقی حکمرانی ، سماجی بہبود ، ماحولیاتی انتظام اور عالمی ذمہ داری جیسے پیمانوں پر ممالک کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع عالمی فریم ورک متعارف کراتا ہے ۔

اجراء کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر سابق صدرجمہوریہ ٔ ہندجناب رام ناتھ کووند نے شرکت کی ۔  اپنے خطاب میں جناب کووند نے پائیدار قومی اور عالمی ترقی کے بنیادی ستونوں کے طور پر اخلاقی حکمرانی ، جامع ترقی اور اخلاقی ذمہ داری کی اہمیت پر زور دیا ۔

1.jpg

ذمہ دار ممالک کا اشاریہ ورلڈ انٹلیکچوئل فاؤنڈیشن کی قیادت میں تین سالہ تعلیمی اور پالیسی پر مبنی تحقیقی کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ جس میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ممبئی نے کلیدی علمی تعاون شامل ہیں ۔

پروگرام کے ایک حصے کے طور پر’’انسانی فلاح و بہبود سے لے کر عالمی سرپرستی تک:اکیسویں صدی میں ذمہ داری ، خوشحالی اور امن پر ازسر نو غور‘‘ کے موضوع پر ایک ماہر پینل مباحثہ منعقد کیا گیا ۔  اس اجلاس کی صدارت 15 ویں مالیاتی کمیشن آف انڈیا کے چیئرمین این کے سنگھ نے کی اور ایک دوسرے سے مربوط دنیا میں ملک کی کامیابی کی نئی تعریف پر غور و خوض کیا گیا ۔

2.jpg

اس دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے  ورلڈ انٹلیکچوئل فاؤنڈیشن کے بانی اور سکریٹری جناب سدھانشو متل نے کہا کہ آر این آئی طاقت پر مبنی پیمانے سے ممالک کی ذمہ داری پر مبنی تشخیص کی طرف ایک مثالی تبدیلی کی نمائندگی کرتا ہے ، جو حکمرانی کے نتائج کو اخلاقی اور انسانی اقدار کے ساتھ ہم آہنگ کرتا ہے ۔

3.jpg

تقریب کا اختتام ذمہ دارممالک کے اشاریہ کی رپورٹ کے اجراء کے ساتھ ہوا۔ جس میں ذمہ دار قومیت اور تعاون پر مبنی بین الاقوامی پیشرفت پر عالمی مکالمے کا آغاز ہوا۔

ذمہ دار ممالک  کی فہرست2026

ملک کے لحاظ سے اسکور اور رینک

ملک

مجموعی اسکور

مجموعی رینک

سنگاپور

0.61945

1

سوئٹزرلینڈ

0.58692

2

ڈنمارک

0.58372

3

قبرص

0.57737

4

سویڈن

0.57397

5

چیک ( چیکیا)

0.57037

6

بیلجیم

0.56900

7

آسٹریا

0.56645

8

آئرلینڈ

0.56336

9

جارجیا

0.55805

10

کروشیا

0.55782

11

جرمنی

0.55703

12

پرتگال

0.55513

13

بلغاریہ

0.55466

14

ناروے

0.55291

15

ہندوستان

0.551513

16

فرانس

0.54835

17

البانیہ

0.54650

18

پولینڈ

0.54636

19

نیدرلینڈز

0.54408

20

جنوبی کوریا

0.54244

21

کرغزستان

0.54098

22

فن لینڈ

0.54092

23

تھائی لینڈ

0.54036

24

برطانیہ

0.53849

25

ایل سلواڈور

0.53546

26

ماریشس

0.53521

27

اسپین

0.53466

28

نکاراگوا

0.53418

29

آئس لینڈ

0.53391

30

رومانیہ

0.53367

31

سربیا

0.53266

32

کمبوڈیا

0.53235

33

اٹلی

0.53204

34

تاجکستان

0.53148

35

یونان

0.53044

36

آرمینیا

0.52953

37

جاپان

0.52930

38

شمالی مقدونیہ

0.52845

39

نامیبیا

0.52775

40

 

 

 

 

مراقش

0.52741

41

بنگلہ دیش

0.52695

42

اسرائیل

0.52658

43

ویتنام

0.52456

44

کناڈا

0.52390

45

انتیگوا اور باربودا

0.52168

46

کوسٹا ریکا

0.52129

47

نیوزی لینڈ

0.52108

48

لبنان

0.52090

49

انڈونیشیا

0.51992

50

ملیشیا

0.51973

51

تیونس

0.51965

52

فیجی

0.51821

53

چلی

0.51619

54

ڈومینیکن جمہوریہ

0.51613

55

ہنگری

0.51543

56

یوراگوئے

0.51398

57

ازبکستان

0.51345

58

مالڈووا

0.51335

59

پنامہ

0.51326

60

بیلاروس

0.51248

61

آسٹریلیا

0.51194

62

گھانا

0.51174

63

گوئٹے مالا

0.51046

64

لیبیا

0.50933

65

ریاستہائے متحدہ امریکہ

0.50880

66

بوسنیا اور ہرزیگووینا

0.50871

67

چین

0.50547

68

لیسوتھو

0.50546

69

میکسیکو

0.50544

70

گیمبیا

0.50526

71

پیراگوئے

0.50522

72

فلپائن

0.50519

73

گیانا

0.50470

74

متحدہ عرب امارات

0.50424

75

منگولیا

0.50373

76

سری لنکا

0.50299

77

پیرو

0.50089

78

مالدیپ

0.49907

79

اردن

0.49768

80

برازیل

0.49324

81

تنزانیہ

0.49215

82

موزمبیق

0.49175

83

سورینام

0.49093

84

بارباڈوس

0.49073

85

کولمبیا

0.49008

86

 

ایکواڈور

0.48934

87

جنوبی افریقہ

0.48539

88

جزائرسولومن

0.48378

89

پاکستان

0.48336

90

زیمبیا

0.48225

91

ارجنٹائنا

0.48121

92

بولیویا

0.48046

93

ترکی

0.47974

94

لاؤس

0.47931

95

روس

0.47896

96

جبوتی

0.47755

97

بھوٹان

0.47727

98

لائبیریا

0.47720

99

بوتسوانا

0.47513

100

کوموروس

0.47502

101

آذربائیجان

0.47393

102

ٹوگو

0.47329

103

بحرین

0.47092

104

قازقستان

0.47068

105

گبون

0.46974

106

بینن

0.46742

107

عمان

0.46687

108

یوگانڈا

0.46643

109

ملاوی

0.46568

110

ایسواتینی

0.46536

111

سیرا لیون

0.46012

112

کیمرون

0.45857

113

کویت

0.45814

114

کینیا

0.45794

115

الجزائر

0.45794

116

برونڈی

0.45749

117

زمبابوے

0.45659

118

مصر

0.45550

119

کانگو

0.45508

120

کیوبا

0.45438

121

کوٹ ڈی آئیور

0.45429

122

ایران

0.45198

123

برکینا فاسو

0.45115

124

مڈغاسکر

0.44950

125

گنی

0.44874

126

ترینی داد اور ٹوبیگو

0.44855

127

سعودی عرب

0.44808

128

مالی

0.44760

129

ڈومینیکا

0.44676

130

یوکرین

0.44317

131

ہیتی

0.44295

132

 

ایتھوپیا

0.44073

133

عراق

0.43920

134

نائجر

0.43659

135

نائیجیریا

0.43538

136

موریطانیہ

0.43036

137

گنی بساؤ

0.42971

138

کانگو، ڈی آر سی

0.42638

139

استوائی گنی

0.42632

140

قطر

0.42372

141

انگولا

0.42320

142

ترکمانستان

0.41999

143

وینزویلا

0.41955

144

افغانستان

0.41398

145

شمالی کوریا

0.41329

146

پاپوا نیو گنی

0.41172

147

چاڈ

0.40310

148

سوڈان

0.40120

149

صومالیہ

0.39995

150

یمن

0.38265

151

جنوبی سوڈان

0.37389

152

شام

0.37254

153

وسطی افریقی جمہوریہ

0.35715

154

 

 

*****

 ( ش ح ۔ م ح۔م ش)

U. No. 801


(रिलीज़ आईडी: 2216349) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi