وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستانی بحریہ نے میسرز سوریہ دیپتا پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈتھانے کے ساتھ تین ’باٹم اوپننگ نان پروپلڈ بارجز‘ کے معاہدے پر دستخط کیے

प्रविष्टि तिथि: 19 JAN 2026 6:24PM by PIB Delhi

 16 جنوری2026 کو میسرز سوریہ دیپتا پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ تھانے (ایم ایس ایم ای شپ یارڈ)کے ساتھ 3ایکس200 ٹی باٹم اوپننگ نان پروپلڈ بارجز کی تعمیر اور ڈیلیوری کا معاہدہ کیا گیا ہے ۔

یہ بارجز میک ان انڈیا اور حکومت کی آتم نربھر بھارت پہل کے قابل فخر پرچم بردار ہیں ۔ ہندوستانی رجسٹر آف شپنگ (آئی آر ایس)کے درجہ بندی کے ضابطےکے تحت تعمیر کیا جائے گا۔

اس معاہدے کے ساتھ ہندوستانی بحریہ نے ایم ایس ایم ای شپ یارڈز کی ترقی کی حوصلہ افزائی اور تقویت کے لیے اپنے مضبوط عزم کا مظاہرہ کیا ہے اور اس طرح میری ٹائم انڈیا ویژن-2030 کی طرز پر گھریلو جہاز سازی کے ماحولیاتی نظام میں بے پناہ تعاون کیا ہے ۔

10.jpeg

11.jpeg

*****

ش ح۔ م ح ۔ ف ر

U. No-788


(रिलीज़ आईडी: 2216232) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी