وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے انتھک محنت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 DEC 2025 9:52AM by PIB Delhi

 وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا -

यस्य कृत्यं न विघ्नन्ति शीतमुष्णं भयं रतिः।

समृद्धिरसमृद्धिर्वा स वै पण्डित उच्यते।।"

اس  سبھاشتم کا مطلب ہے کہ ایک صاحب علم شخص اُسے ہی کہا جاتا ہے  جس کے کام میں سردی یا گرمی، خوف یا محبت، دولت یا غربت کی وجہ سے رکاوٹ نہ آئے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا ؛

यस्य कृत्यं न विघ्नन्ति शीतमुष्णं भयं रतिः।

समृद्धिरसमृद्धिर्वा स वै पण्डित उच्यते।।"

 

*****

 (ش ح ۔  ک ح ۔ع ن)

U. No. 3852


(ریلیز آئی ڈی: 2208012) وزیٹر کاؤنٹر : 54