وزیراعظم کا دفتر
بہار کے وزیر اعلی ،نائب وزیر اعلی اور مرکزی وزیر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
प्रविष्टि तिथि:
22 DEC 2025 3:33PM by PIB Delhi
بہار کے وزیر اعلی جناب نتیش کمار ، بہار کے نائب وزیر اعلی جناب سمراٹ چودھری اور مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ؛
بہار کے وزیر اعلی جناب @نتیش کمار ، نائب وزیر اعلی جناب @سمراٹ فار بی جےپی اور مرکزی وزیر جناب @للن سنگھ_1 نے آج وزیر اعظم @نریندر مودی جی سے ملاقات کی ۔
************
ش ح۔ام۔ ع د
(U: 3780)
(रिलीज़ आईडी: 2207411)
आगंतुक पटल : 19