وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

گجرات کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 DEC 2025 10:41PM by PIB Delhi

گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب @Bhupendrapbjp نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔

@CMOGuj

***************

) ش ح –ک ح-  ش ہ ب )

U.No. 3760


(ریلیز آئی ڈی: 2207296) وزیٹر کاؤنٹر : 38