یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

انجینئرنگ سروسز امتحان، 2025

प्रविष्टि तिथि: 18 DEC 2025 10:56AM by PIB Delhi

اگست 2025 میں یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے منعقدہ انجینئرنگ سروسز امتحان، 2025 کے تحریری حصے کے نتائج اور اکتوبر-نومبر 2025 میں شخصیّت کی جانچ کے لیے انٹرویوز کی بنیاد پر متعلقہ وزارتوں/محکموں میں مختلف خدمات/عہدوں کے لیے تقرری کے لیے سفارش کیے گئے امیدواروں کی فہرستیں میرٹ کی ترتیب کے مطابق درج ذیل ہے۔

  1. مختلف شعبہ جات کے تحت تقرری کے لیے سفارش کیے گئے امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:

شعبہ

تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

کل

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

202

(بشمول 08 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 07 پی ڈبلیو بی ڈی-03 امیدوار)

78

26

54

26

18

مکینیکل انجینئر

61

(بشمول 02 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدوار)

22

05

21

10

03

الیکٹریکل انجینئر

79 $

(بشمول 03 پی ڈبلیو بی ڈی-1 امیدوار)

30

10

21

12

06

ای اینڈ ٹی انجینئرنگ

116

(بشمول05 پی ڈبلیو بی ڈی-1 امیدوار)

38

09

37

20

12

کل

458

(18 پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 08 پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدواروں سمیت)

168

50

133

68

39

$ الیکٹریکل انجینئرنگ میں،پی ڈبلیو ڈی-3 کی ایک گزشتہ خالی نشست پی ڈبلیو ڈی-1 کے ساتھ تبدیل کر دی گئی ہے، کیونکہ پی ڈبلیو ڈی-3 کا کوئی امیدوار دستیاب نہیں تھا۔

  1. تقرریاں مکمل طور پر موجودہ ضابطے اور دستیاب خالی آسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی۔ مختلف خدمات/عہدوں میں امیدواروں کی الاٹمنٹ حاصل کردہ رینک اور ان کی طرف سے ظاہر کی گئی خدمات کی ترجیح کے مطابق کی جائے گی۔
  2. گروپ ’اے‘؍’بی‘ خدمات/عہدوں کے لیے حکومت کی جانب سے رپورٹ کی گئی خالی آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:

شعبہ

خالی آسامیاں

کل

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

سول انجینئرنگ

251

(بشمول پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدواروں کے لیے مخصوص 08 آسامیاں)

127

26

54

26

18

مکینیکل انجینئر

072

(بشمول پی ڈبلیو بی ڈی-1 کے لیے مخصوص 02 آسامیاں اور پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدواروں کے لیے 01 آسامی)

33

05

21

10

03

الیکٹریکل انجینئر

097

(بشمول پی ڈبلیو بی ڈی-1 کے لیے مخصوص 02 آسامیاں اور پی ڈبلیو بی ڈی-3 امیدواروں کے لیے 02 آسامیاں)

48

10

21

12

06

ای اینڈ ٹی انجینئرنگ

134

(بشمول پی ڈبلیو بی ڈی-1 کے لیے مخصوص 05 آسامیاں ، پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے لیے 01 اور پی ڈبلیو بی ڈی-5 امیدواروں کے لیے 01 آسامیاں)

56

09

37

20

12

کل

554

 (بشمول پی ڈبلیو بی ڈی-1 کے لیے مخصوص 17 آسامیاں ، پی ڈبلیو بی ڈی-3 کے لیے 11 اور پی ڈبلیو بی ڈی-5 امیدواروں کے لیے 01 آسامیاں)

264

50

133

68

39

 

  1. درج ذیل رول نمبرز والے 102 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواریت عارضی ہے:
  2. سول انجینئرنگ (45 نمبر)

0100023

0100218

0100284

0500748

0500780

0501094

0501238

0600422

0800445

0801433

0801445

0802452

0803239

0803728

0805085

0805184

0805246

0805466

0805986

0806116

0806160

0806630

1000072

1000162

1000522

1000565

1002746

1102041

1200694

1300650

1300676

1500352

1500359

1500589

1501145

1600018

1900031

2600759

3500153

3600083

4100255

4900566

4900860

5100168

5400062

مکینیکل انجینئرنگ (13 نمبر)

0101078

0402327

0502487

0503037

0807351

0808930

0809349

0809616

0809886

1301264

1503169

3600104

5000336

 

 

 

الیکٹریکل انجینئرنگ (20 نمبر)

0402955

0403208

0503840

0504049

0601995

0602041

0809998

0810624

0811445

0811587

0812111

0812328

0812487

0812547

1006033

1006552

1103947

2603687

4800219

5101315

الیکٹرانکس اور ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ (24 نمبر)

0101665

0202584

0302768

0303144

0504728

0504787

0813050

0813171

0814101

0814212

0814454

0814743

0814747

0814780

1007412

1007672

1104746

1202640

1202751

1401366

1800409

2604900

3700043

5101888

 

 

6. انجینئرنگ سروسز ایگزامینیشن رولز 2025 کے رول 13 (iv) اور (v) کے مطابق ، کمیشن ہر شعبے کے لیے امیدواروں کی مجموعی ریزرو لسٹ کو مندرجہ ذیل طور پر برقرار رکھے ہوئے ہے:

شعبہ

ریزرو لسٹ میں رکھے گئے امیدواروں کی تعداد

جنرل

ای ڈبلیو ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

کل

سول انجینئرنگ

49

09

35

01

04

98

مکینیکل انجینئرنگ

11

01

09

-

01

22

الیکٹریکل انجینئرنگ

17

-

14

-

03

34

الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ

16

02

13

01

-

32

کل

93

12

71

02

08

186

7.

  1. یونین پبلک سروس کمیشن کےاحاطےمیں امتحان ہال بلڈنگ کے نزدیک ایک ’’فیسلیٹیشن کاؤنٹر‘‘ موجود ہے۔ امتحان/تقرریوں سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات کے لیےامیدوار کام کے دنوں میں صبح 10:00 تا شام 05:00 بجے  تک اس کاؤنٹر پر ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبرز23385271 - 011اور23381125 - 011پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ مارک شیٹ نتیجہ کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندر ویب سائٹ پر فراہم کرائی جائے گی۔

نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں: -

***

ش ح۔م ع ن۔ ص ج

U-No.3452


(रिलीज़ आईडी: 2205759) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Tamil