صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
تین ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو سفارتی اسناد پیش کیں
प्रविष्टि तिथि:
15 DEC 2025 1:43PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (15 دسمبر 2025) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ایران ، برونائی دارالسلام اور مائیکرونیشیا کے سفیروں سے سفارتی اسناد قبول کیں ۔
جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:
1. عزت مآب ڈاکٹر محمد فتح علی ، اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر

2۔ عزت مآب محترمہ سیتی ارنفریزا حاجی محمد جینی ، برونائی دارالسلام کی ہائی کمشنر

3۔ عزت مآب جناب جان فرٹز ، وفاقی ریاست مائیکرونیشیا کے سفیر

****
(ش ح ۔ ع و۔ اش ق)
U. No. 3174
(रिलीज़ आईडी: 2204048)
आगंतुक पटल : 14