صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
प्रविष्टि तिथि:
15 DEC 2025 11:52AM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند نے آج (15دسمبر،2025) کو صبح 11:00 بجے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں جناب راج کمار گوئل کو مرکزی اطلاعاتی کمیشن میں چیف انفارمیشن کمشنرکی حیثیت سے حلف دلایا۔
***
ش ح۔ش ت۔ ش ا
U. No-3167
(रिलीज़ आईडी: 2203929)
आगंतुक पटल : 50