نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

 نائب صدرجمہوریہ نے مہاکوی سبرامنیا بھارتی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 11 DEC 2025 1:54PM by PIB Delhi

 نائب صدر جمہوریہ ہند  جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج نائب صدر کے انکلیو میں مہاکوی سبرامنیا بھارتی کو ان کی یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ بھرتھیار، ایک نڈر قوم پرست، بصیرت والے سماجی مصلح اور انقلابی شاعر، نے حب الوطنی، مساوات اور انسانی وقار کے بارے میں اپنی پرجوش اشعار کے ذریعے قوم کے ضمیر کو بیدار کیا۔

انہوں نے مزید کہا س کہ بھارتی کے  اثر انگیز  الفاظ اور ترقی پسند نظریات حب الوطنی کا جذبہ پیدا کیا اور  نسلوں کو متاثر کیا۔

****

ش ح۔ ع و ۔ خ م

U. No. 2926


(रिलीज़ आईडी: 2202248) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil , Malayalam