نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ گروگرام میں برہما کماریوں کے اوم شانتی ریٹریٹ سینٹر کے سلور جوبلی سال کا آغاز کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
06 DEC 2025 6:49PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 7 دسمبر 2025 کو گروگرام میں برہما کماریوں کے اوم شانتی ریٹریٹ سینٹر (او آر سی) کے سلور جوبلی سال کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
تقریب کے دوران، نائب صدر جمہوریہ ہند ریٹریٹ سینٹر کی 24ویں سالانہ تقریبات کا رسمی طور پر آغاز کریں گے۔اس کے ساتھ ہی روحانی خدمت، مراقبے کی تربیت اور اقدار پر مبنی پہل قدمیوں کے اس کے 25برسوں کی سال بھر چلنے والی یادگاری تقریبات کا آغاز ہوگا۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2558
(रिलीज़ आईडी: 2199876)
आगंतुक पटल : 16