نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 6 دسمبر 2025 کو گجرات کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 05 DEC 2025 4:27PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن عہدہ سنبھالنے کے بعد  6 دسمبر 2025 کو گجرات کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔

نائب صدر جمہوریہ اسٹیچو آف یونیٹی، ایکتا نگر میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کے اختتامی پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔

********

ش ح۔م م ع ۔م الف

U. No-2503


(रिलीज़ आईडी: 2199514) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Gujarati , Malayalam