صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
ہندوستان کی صدر کل ترواننت پورم میں یوم بحریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گی
प्रविष्टि तिथि:
02 DEC 2025 5:27PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 3 اور 4 دسمبر 2025 کو کیرالہ (ترواننت پورم) کا دورہ کریں گی ۔
3 دسمبر کو صدر جمہوریہ یوم بحریہ-2025 کی تقریبات میں شرکت کریں گی اور ترواننت پورم میں ہندوستانی بحریہ کے آپریشنل مظاہرے کا مشاہدہ کریں گی ۔
******
ش ح۔ اک۔ت ا
U-NO-2218
(रिलीज़ आईडी: 2197729)
आगंतुक पटल : 10