صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ستّائیس سے اٹھّائیس نومبر تک اوڈیشہ اور اتر پردیش کا دورہ کریں گی

Posted On: 26 NOV 2025 6:57PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو27 سے 28نومبر 2025 تک اوڈیشہ اور اتر پردیش کا دورہ کریں گی۔

ستّائیس نومبر کو صدر اوڈیشہ میں بھوبنیشور اسمبلی کے اراکین سے خطاب کریں گی۔

اٹھائیس نومبر کوصدر لکھنؤ میں برہما کماریز کے سالانہ موضوع 2025-26، ’’عالمی اتحاد اور اعتماد کے لیے مراقبہ‘‘ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اسی دن صدر مرمو اسکاؤٹس اینڈ گائیڈز کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے اختتامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گی اور اس کے 19 ویں قومی جمبوری میں خطاب کریں گی۔

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 1881


(Release ID: 2194945) Visitor Counter : 5