زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آئی سی اے آر نے اے آئی سی آر پی آر کے کثیرمقامی تجربات کے تحت جین ترمیم شدہ چاول لائنز  پُوسا ڈی ایس ٹی-1 اور ڈی آر آر دھان 100 کملا کی تشخیص اورجائزے میں تعصب کے الزامات کی تردید کی ہے


آئی سی اے آر کے مطابق، جین ترمیم شدہ چاول کی اقسام پُوسا ڈی ایس ٹی-1 اور ڈی آر آر دھان 100 کملا نے ہدفی کارکردگی کے ماحول میں بہتر پیداوار اور دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت کامظاہرہ کیا ہے

Posted On: 26 NOV 2025 1:23PM by PIB Delhi

آل انڈیا کوآرڈی نیٹڈ ریسرچ پروجیکٹ برائے چاول (اے آئی سی آرپی آر) کے تحت، چاول کے بریڈرز اپنی تیار کردہ لائنز کو کثیرمقامی تجربات کے لیے نامزد کرتے ہیں۔ اے آئی سی آرپی آرکے پاس موصول ہونے کے بعد یہ لائنز بلائنڈ کوڈ کی جاتی ہیں اور ملک بھر کے اے آئی سی آرپی آرتجرباتی مراکز (100 تجرباتی مراکز) پر آزادانہ فیلڈ جانچ، تشخیص اور تصدیق کے لیے بھیجی جاتی ہیں، جس کی مدت 2-3 سال ہوتی ہے۔ ہر سال اس نظام کے تحت 1200  سے زائد بریڈنگ لائنز کی جانچ کی جاتی ہے، جو 1965  سے جاری ہے اور اس نے 1,750  سے زائد چاول کی اقسام اور ہائبرڈز کی ترویج و ترقی اور ریلیز میں تعاون فراہم کیا ہے۔

تفصیلی کاپی کے لیے براہ کرم یہاں کلک کریں۔

Please click here for a detailed copy.

******

ش ح ۔ م م ع ۔ م ا

Urdu No-1837

 


(Release ID: 2194690) Visitor Counter : 2
Read this release in: English , हिन्दी