صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پانچ ممالک کے سفارت کاروں نے بھارت کی صدر جمہوریہ کوسفارتی اسناد پیش کیں

Posted On: 25 NOV 2025 5:03PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج (25 نومبر 2025) کوراشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران لبنان، ماریشس، سینیگل، سعودی عرب اور گھانا کے سفارت کاروں سے سفارتی اسناد قبول کیں۔

اسناد پیش کرنے والے سفارت کار درج ذیل ہیں:

1.عزت مآب جناب ہادی جابر، لبنان کے سفیر

1.jpg

2.محترمہ شیلا بائی بپو، ماریشس کی ہائی کمشنر

2.jpg

3.عزت مآب جناب عبدولائے بارو، سینیگل کے سفیر

3.jpg

4.عزت مآب جناب  حیثم حسن المالکی، سعودی عرب کے سفیر

4.jpg

5.عزت مآب پروفیسر کواسی اوبری-دانسو، گھانا کے سفیر

5.jpg

***

ش ح۔ ک ا۔


(Release ID: 2194240) Visitor Counter : 18