صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

Posted On: 24 NOV 2025 11:47AM by PIB Delhi

راشٹرپتی بھون کے گنتنتر منڈپ میں آج (24 نومبر 2025) کو 10.00 بجے منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس سوریہ کانت نے سپریم کورٹ آف انڈیا کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا انہوں نے صدر جمہوریہ کے سامنے عہدہ سنبھالنے کا حلف لیا اور اس پر دستخط کیے۔

 

 

 

******

ش ح۔ ش ت۔   ص ج

U-N-1703


(Release ID: 2193446) Visitor Counter : 16