نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 22 نومبر 2025 کو راجستھان کا دورہ کریں گے
Posted On:
21 NOV 2025 5:26PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ ہند، جناب سی پی رادھا کرشنن 22 نومبر 2025 کو راجستھان کا دورہ کریں گے ۔
نائب صدر جمہوریہ ، سدری ، پالی میں سکم کے گورنر جناب اوم پرکاش ماتھر کے کنبے کی تقریب میں شرکت کریں گے ۔
******
( ش ح۔ اس ک۔ ش ہ ب )
U.No.1611
(Release ID: 2192618)
Visitor Counter : 7