نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 14 نومبر 2025 کو وگیان بھون ، نئی دہلی میں انڈین ٹیلی کمیونیکیشن سروس (آئی ٹی ایس) کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Posted On: 13 NOV 2025 3:26PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 14 نومبر 2025 کو وگیان بھون ، نئی دہلی میں انڈین ٹیلی کمیونیکیشن سروس (آئی ٹی ایس) کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر ڈائمنڈ جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔

سال1965 میں تشکیل دی گئی انڈین ٹیلی کمیونیکیشن سروس (آئی ٹی ایس) حکومت ہند کی ایک منظم سول سروس ہے ۔ یہ سروس ٹیلی مواصلات سے متعلق شعبوں میں حکومت کی تکنیکی-انتظامی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی تھی ۔

******

(ش ح –ا ع خ – ت ح)

U. No.1205

 


(Release ID: 2189649) Visitor Counter : 3