وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا
وزیر اعظم کا پی ایم این آر ایف سے معاوضے کا اعلان
Posted On:
03 NOV 2025 5:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی ۔
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ایک لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا۔ مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے50,000 روپے کی امداد دی جائے گی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’راجستھان کے جے پور میں ایک حادثے میں جانوں کے زیاں سے دکھ ہوا ہے۔ میری تعزیت ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے قریبی اور عزیزوں کو کھو دیا ہے ۔ میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔
پی ایم این آر ایف سے ہر فوت ہونے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیئے جائیں گے: PM @narendramodi ‘‘
****
ش ح۔ع و۔ ش ت
U NO: 705
(Release ID: 2185980)
Visitor Counter : 8