صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند رافیل کی سواری کریں گی
प्रविष्टि तिथि:
28 OCT 2025 5:16PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (29 اکتوبر 2025) امبالہ، ہریانہ کا دورہ کریں گی جہاں وہ رافیل کی سواری کریں گی۔
اس سے پہلے 8 اپریل 2023 کو، صدرجمہوریہ نے آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن پر سکھوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے کی سواری کی تھی۔
**********
U.No. 402
(ش ح۔ ا م ۔ر ب)
(रिलीज़ आईडी: 2183411)
आगंतुक पटल : 25