صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے جناب کے آر نارائنن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے
प्रविष्टि तिथि:
27 OCT 2025 12:23PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (27 اکتوبر2025) راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ جناب کے آر نارائنن کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔
********
ش ح۔م ش ۔ج ا
U-332
(रिलीज़ आईडी: 2182823)
आगंतुक पटल : 28