وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھائی دوج کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 23 OCT 2025 9:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھائی دوج کے مبارک موقع پر ملک بھر کے شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا:

’’آپ سب کو بھائی دوج کی بہت بہت مبارکباد۔بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت اور اعتماد کی علامت کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی، خوشحالی اور اچھی قسمت لائے اور دعا ہے کہ اس رشتے کے بندھن کو نئی قوت ملے۔‘‘

****

ش ح۔ش م ۔ع د

UR No-188


(Release ID: 2181703) Visitor Counter : 14