وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم  نے دھنیترس کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

Posted On: 18 OCT 2025 8:52AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھنتیرس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مبارک موقع پر، میں سبھی کی خوشی، آسودگی اور عمدہ صحت کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔ بھگوان دھنونتری سبھی کو اپنا بھرپور آشیرواد دیں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’ملک کے میرے تمام پریوار جنو کو دھنتیرس کی ڈھیر ساری نیک خواہشات۔ اس مبارک موقع پر میں سبھی کی خوشی، آسودگی اور عمدہ صحت کی تمنا کرتا ہوں۔ بھگوان دھنونتری سب کو اپنا بھرپور آشیرواد دیں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن- ع ر)

U.No:56


(Release ID: 2180642) Visitor Counter : 12