صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کئے
Posted On:
15 OCT 2025 1:50PM by PIB Delhi
آج (15 اکتوبر 2025) بھارت کے سابق صدجمہوریہ ر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر کئے۔
*******
ش ح- ع ح – م ذ
UR No. 9891
(Release ID: 2179372)
Visitor Counter : 13