وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب رام ولاس پاسوان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
08 OCT 2025 10:01AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کے مقبول رہنما اور سابق مرکزی وزیر جناب رام ولاس پاسوان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
‘‘بہار کے مقبول رہنما اور سابق مرکزی وزیر، سماجی انصاف کی علامت اور عوامی خدمت کے لیے وقف رام ولاس پاسوان جی کو ان کی برسی پر میرا دلی خراج عقیدت۔ انہوں نے ہمیشہ معاشرے کے محروم اور استحصال زدہ طبقوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا’’۔
*******
ش ح۔ ظ ا-ن م
UR No. 7232
(Release ID: 2176118)
Visitor Counter : 11
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam