وزیراعظم کا دفتر
ہماچل پردیش کے بلاس پور میں ہونے والےحادثہ میں جانی نقصان پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کااظہار تعزیت
پی ایم این آر ایف کی جانب سے معاوضہ کا اعلان
प्रविष्टि तिथि:
07 OCT 2025 9:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے بلاس پور میں ایک دردناک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضہ کا اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ہماچل پردیش کے بلاس پور میں حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ اس مشکل گھڑی میں ،میں متاثرہ لوگوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔
پی ایم این آر ایف کی جانب سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50ہزار روپے دیے جائیں گے۔ PM @narendramodi’’۔
*******
ش ح۔ ظ ا-ن س م
UR No. 7223
(रिलीज़ आईडी: 2176107)
आगंतुक पटल : 15
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam