مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
ٹی آر اے آئی کے ڈرافٹ ٹیلی کمیونیکیشن (براڈکاسٹنگ اینڈ کیبل) سروسز انٹر کنکشن (ایڈریس ایبل سسٹمز) (ساتویں ترمیم) ریگولیشنز، 2025 پر تبصرے حاصل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
Posted On:
07 OCT 2025 10:42AM by PIB Delhi
ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹی آر اے آئی) نےٹیلی کمیونیکیشن (براڈکاسٹنگ اینڈ کیبل) سروسز انٹرکنیکشن (ایڈریسیبل سسٹمز) (ساتویں ترمیم) ضوابط، 2025 کا مسودہ22 ستمبر 2025 کو جاری کیا تھا تاکہ6 اکتوبر 2025 تک متعلقہ فریقوں ( شراکت داروں ) سے تبصرے طلب کیے جا سکیں۔
چند شراکت داروں کی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تبصروں کی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب تحریری تبصرے 14 اکتوبر 2025 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ اس تاریخ کے بعد مزید کسی توسیع پر غور نہیں کیا جائے گا۔
تمام تبصرے ترجیحاً الیکٹرانک فارم میں درج ذیل ای میل پتوں پر بھیجے جا سکتے ہیں:
advbcs-2@trai.gov.in اور jtadv-bcs@trai.gov.in.مزید ضاحت یا معلومات کے لیے درج ذیل افسران جا سکتا ہے:ڈاکٹر دیپالی شرما، مشیر(بی اینڈ سی ایس) اورمحترمہ سپنا شرما، جوائنٹ مشیر(بی اینڈ سی ایس)ٹی آر اے آئی سے ان نمبروں پر (+91-11-20907774)یا (+91-11-26701418) رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
********
ش ح۔م ح ۔ رض
U-7180
(Release ID: 2175687)
Visitor Counter : 7