وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہا نومی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

Posted On: 01 OCT 2025 9:26AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہا نومی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:

‘‘آپ سبھی  کو مہانومی کی بہت بہت مبارکباد! دعا ہے کہ نوراتری کا یہ پرمسرت موقع سب کے لیے اچھی قسمت، خوشحالی اور کامیابی لائے’’۔

*******

ش ح۔ ظ ا-ج ا

UR  No. 6875


(Release ID: 2173453) Visitor Counter : 7