وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دیوی ماں کی پوجا کی ، سب کے لیےفلاح کی دعا کی
Posted On:
29 SEP 2025 9:43AM by PIB Delhi
نوراتری کے مبارک موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عقیدت سے دیوی ماں کی پوجا اور درشن کرتے ہوئے تمام شہریوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ان سے آشیرواد مانگی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
’’دیوی ماں کے قدموں میں نمن اور فریاد! ان سے میری کامنا ہے کہ سب لوگوں کے دکھ اور مصیبت کو دور کرکے ان کی زندگی میں نئے دور کا آغاز کریں ۔
دیوی ماتا کے آشیرواد سے سب کا کلیان ہو ۔
https://www.youtube.com/watch?v=IfSJy3_Lkuo‘‘
********
ش ح۔م ش ع۔ ش ہ ب
U-6751
(Release ID: 2172551)
Visitor Counter : 15
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam