کامرس اور صنعت کی وزارتہ
بھارتی وفد کے امریکہ کے دورے کے حوالے سے پریس بیان
प्रविष्टि तिथि:
20 SEP 2025 8:29PM by PIB Delhi
16 ستمبر 2025 کو امریکہ کے تجارتی نمائندے کے دفتر کے عہدیداروں کی ٹیم کے ہندوستان کے آخری دورے کے دوران، تجارتی معاہدے کے مختلف پہلوؤں پر مثبت بات چیت ہوئی، اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ان بات چیت کے تسلسل میں، تجارت اور صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل کی قیادت میں ایک وفد 22 ستمبر 2025 کو امریکی فریق کے ساتھ ملاقاتوں کے لیے امریکہ کا دورہ کرے گا۔ وفد اس بات چیت کو آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ باہمی مفاد پر مبنی تجارتی معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ ت ف۔م الف)
U. No. 6386
(रिलीज़ आईडी: 2169444)
आगंतुक पटल : 17