قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

Posted On: 14 SEP 2025 10:10AM by PIB Delhi

دستور ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ  ہند نے مدراس ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس ایم سندر کی منی پور  کے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی ہے، جس کا اطلاق ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔ یہ تقرری منی پور ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس جناب جسٹس کیمپیا سوم شیکھر کی 14.09.2025 کو سبکدوشی کے نتیجے میں ہوگی۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5986


(Release ID: 2166457) Visitor Counter : 2
Read this release in: English , Hindi , Gujarati