صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پریس اعلامیہ
Posted On:
11 SEP 2025 2:06PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ کے عہدے کے لیے منتخب ہونے کے بعد جناب سی پی رادھا کرشنن نے مہاراشٹر کے گورنر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔ لہذا صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت کو اپنے موجودہ فرائض انجام دینے کے علاوہ مہاراشٹر کے گورنر کی اضافی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے بھی ان کی تقرری کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –م ع ۔ا ک م)
U. No. 5892
(Release ID: 2165641)
Visitor Counter : 2