وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

راجستھان کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 SEP 2025 2:11PM by PIB Delhi

راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ بگاڈے نے آج نئی دلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ بگاڈے نے وزیر اعظم سے ملاقات کی‘‘۔

@narendramodi

@RajBhavanJaipur

***************

) ش ح –   م ش - ع د)

U.No. 5757


(ریلیز آئی ڈی: 2164619) وزیٹر کاؤنٹر : 22