وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھوٹان کے وزیر اعظم کے شری رام جنم بھومی مندر دورے کا خیرمقدم کیا

Posted On: 06 SEP 2025 8:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعظم ٹوبگے اور ان کی اہلیہ کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر میں پوجا کرتے ہوئے دیکھ کر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’پربھو شری رام کی مورتیاں دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو قوت اور ترغیب فراہم کرتی ہیں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ  کی؛

’’وزیر اعظم ٹوبگے اور ان کی اہلیہ کو ایودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر میں پوجا کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ پربھو شری رام کی مورتیاں دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو قوت اور ترغیب فراہم کرتی ہیں۔‘‘

@tsheringtobgay

@ShriRamTeerth

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5733


(Release ID: 2164423) Visitor Counter : 2