صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر سرواپلی رادھاکرشنن کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے

Posted On: 05 SEP 2025 11:42AM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (یعنی 5 ستمبر 2025 کو)راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سرواپلی رادھاکرشنن کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت نذر کیے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/AS2_6343ZHZC.JPG

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:5710


(Release ID: 2164124) Visitor Counter : 3