مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس ریلیز

Posted On: 31 AUG 2025 6:19PM by PIB Delhi

گنیش تہوار منانے کے لیے – مہاراشٹر پوسٹل سرکل نے  جی ایس بی سیوا منڈل میں 30.08.2025 کو خصوصی منسوخی کے ساتھ، پدم شری ایوارڈ یافتہ شری اچھیوت پالو جی کے ذریعہ ڈیزائن کیے گئے 2 تصویری کارڈس جاری کیے۔

ممبئی جی پی او کی ڈائرکٹر – محترمہ ریکھا رضوی نے خصوصی منسوخی کے ساتھ تصویری پوسٹ کارڈس جاری کیے اور پہلی کاپی جی ایس بی سیوا منڈل کے ٹرسٹی اور چیئرمین شری آر جی بھٹ کو سونپی۔

اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل (بی ڈی)- ڈاکٹر سدھیر جکھیرے، اسسٹنٹ ڈائرکٹر (پی ایس آر) – جناب یداگری نیالاپیلی، اسسٹنٹ ڈائرکٹر – محترمہ شیاملا شری نواسن، اے ایس پی (ڈاک ٹکٹوں کی فراہمی)- جناب مدھوکر گواری، ڈاکٹر بھوجنگ پائی کنوینر – جی ایس بی سیوا منڈل، محترمہ شری دیوی شنوئے اور فلیٹلسٹ محترمہ اشونی منجورے ڈائس پر موجود تھیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/PressIWEL.jpg

******

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5504


(Release ID: 2162492) Visitor Counter : 2