لوک سبھا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

لوک سبھا اسپیکر نے گنیش چترتھی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 26 AUG 2025 8:23PM by PIB Delhi

لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے گنیش چترتھی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں جناب برلا نے کہا:

’’سب سے پہلے قابل احترام دیوتا اور تمام کامیابیوں کے دینے والے بھگوان شری گنیش کا آشیروادسبھی کی زندگی میں پاکیزگی اور خوشحالی لائے ۔

ہم بھگوان شری گنیش سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارا ملک ترقی کی راہ پر مسلسل گامزن  رہے ۔‘‘

 

********

ش ح۔م ح۔ ج ا

 U-5333


(Release ID: 2161081) Visitor Counter : 7