وزارت دفاع
اگنی 5 انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Posted On:
20 AUG 2025 7:13PM by PIB Delhi
انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل اگنی 5کاآج 20 اگست 2025 کو اوڈیشہ میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج، چاندی پور سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ لانچ نے تمام آپریشنل اور تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کی۔ یہ سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے زیراہتمام کیا گیا۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 5044
(Release ID: 2158646)