صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرِ جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 AUG 2025 12:48PM by PIB Delhi
صدرِ جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (19 اگست 2025) راشٹرپتی بھون میں بھارت کے سابق صدرجمہوریہ ہند ڈاکٹر شنکر دیال شرما کی سالگرہ کے موقع پر انہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ع ح- م ق ا)
U. No.4884
(ریلیز آئی ڈی: 2157818)
وزیٹر کاؤنٹر : 31