بھارتی چناؤ کمیشن
بھارت کے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ میں کوئی مسئلہ نہیں
آغاز سے اب تک بلا رکاوٹ کام کر رہی ہے
Posted On:
08 AUG 2025 9:51PM by PIB Delhi
دن کے دوران کچھ افواہیں اور بے بنیاد الزامات سامنے آئے کہ بھارتی چناؤ کمیشن (ای سی آئی) کی ویب سائٹ کام نہیں کر رہی، جس کے باعث بلاوجہ کنفیوژن (مخمصہ) پیدا ہوا۔
تمام ریاستوں کے لیے ای-رول ڈاؤن لوڈ کرنے کا مرکزی سائٹ/لنک یہ ہے:
https://voters.eci.gov.in/download-eroll?statecode=S25
یہ سائٹ اپنے آغاز سے اب تک بلا کسی مسئلے کے کام کر رہی ہے اور اس وقت بھی فعال ہے۔
سی ای او (چیف الیکٹورل آفیسر) کی ویب سائٹس — اتر پردیش، بہار، مہاراشٹر، ہریانہ اور راجستھان میں بھی بالکل درست کام کر رہی ہیں کیونکہ یہ ای سی آئی کی مرکزی سائٹ سے منسلک ہیں، یعنی:
https://voters.eci.gov.in/download-eroll?statecode=S25
اس لنک پر تمام ریاستوں کا ای-رول ڈیٹا دستیاب ہے۔
*****
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno- 4457
(Release ID: 2154817)
Visitor Counter : 3