بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

بہار ایس آئی آر2025: ڈیلی بلیٹن یکم اگست (شام 3 بجے) سے 8 اگست (صبح 9 بجے)تک

Posted On: 08 AUG 2025 10:56AM by PIB Delhi

 اے

ووٹر فہرست کے مسودے کے حوالے سے شمولیت اور اخراج کے لیے موصول شدہ دعوے اور اعتراضات

نمبر شمار

سیاسی جماعتیں(نام)

بی ایل اے ایز کی تعداد

موصولہ دعوے/اعتراضات

7 دنوں کے بعد تصفیہ

قومی جماعتیں

1

عام آدمی پارٹی

1

0

0

2

بہوجن سماج پارٹی

74

0

0

3

بھارتیہ جنتا پارٹی

53,338

0

0

4

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)

899

0

0

5

انڈین نیشنل کانگریس

17,549

0

0

6

نیشنل پیپلز پارٹی

7

0

0

ریاستی جماعتیں

1

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) (لبریشن)

1,496

0

0

2

جنتا دل (یونائٹیڈ)

36,550

0

0

3

لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)

1,210

0

0

4

راشٹریہ جنتا دل

47,506

0

0

5

راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی

1,913

0

0

6

راشٹریہ لوک سمتا پارٹی

270

0

0

 

کل

1,60,813

0

0

 

بی

ووٹر فہرست کے مسودے کے سلسلے میں رائے دہندگان سے براہ راست موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات

اہل ووٹرز کی شمولیت اور

نااہل ووٹروں کا اخراج

موصولہ دعوے/اعتراضات

7 دنوں کے بعد تصفیہ

6,257

0

 

 

 

 

 

سی

18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے ہونے پر نئے رائے دہندگان سے فارم وصول کیے گئے ہیں

فارم 6 + اعلامیہ

اب تک موصول ہوئے

7 دنوں کے بعد تصفیہ

36,060

0

 

 

 

 

 

  • قواعد و ضوابط کے مطابق  دعوؤں اور اعتراضات کو متعلقہ ای آر او/ اے ای آر او کے ذریعے 7 دن کی میعاد ختم ہونے کے بعد نمٹا دیا جانا ہے۔
  • ایس آئی آر کے احکامات کے مطابق یکم اگست 2025 کو شائع ہونے والے ووٹر فہرست کےمسودے سے کسی بھی نام کو اس وقت تک حذف نہیں کیا جا سکتا، جب تک کہ ای آر او/ اے ای آر او کی جانب سے انکوائری کرنے نیز منصفانہ و مناسب موقع فراہم کرنے کے بعد ایک واضح ہدایت نامہ جاری نہ کیا جائے۔

****

(ش ح-ظ ا-ع ن)

U.N-4350

  


(Release ID: 2154019)
Read this release in: English , Hindi , Bengali , Tamil