کوئلے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

وزارت کوئلہ نےمیگھالیہ میں سائنسی کوئلہ کی کان کنی کو قابل بنایا


ریاست کے دو کول بلاکس میں پیداوار شروع

Posted On: 07 AUG 2025 5:59PM by PIB Delhi

کوئلہ کی وزارت نے اپنی مسلسل اور توجہ مرکوز کوششوں کے ذریعے ریاست میگھالیہ میں سائنسی کوئلے کی کان کنی کے آغاز میں کامیابی کے ساتھ سہولت فراہم کی ہے۔ یہ ہندوستان کے شمال مشرقی  خطہ میں کوئلے کی کان کنی کو منظم اور ماحولیاتی طور پر پائیدار طریقے سے اپنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

ان کوششوں کے نتیجے میں میگھالیہ میں دو کوئلہ بلاکوں نے مناسب منظوری حاصل کرنے کے بعد پیداوار شروع کر دی ہے۔ آپریشنل کوئلہ کی کانوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

کوئلہ کی کان کا نام اور پتہ

کھولنے کی اجازت دینے کی تاریخ

پیداوار کے آغاز کی تاریخ

1

سرینگکھم اے کول بلاک، مشرقی جینتیا ہلز ڈسٹرکٹ، میگھالیہ

10 مارچ 2025

3 جون ، 2025

2

پائنڈینگ شہلانگ کول بلاک، مغربی کھاسی ہلز ڈسٹرکٹ، میگھالیہ

2 مئی 2025

5 جون ، 2025

 

 

 

 

 

 

******

 

(ش ح – ظ ا- ع ن)

UR No. 4338


(Release ID: 2154013)
Read this release in: English , Khasi , Hindi , Assamese