پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 AUG 2025 12:26PM by PIB Delhi
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا:
’’ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ سینی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
cmohry@‘‘
*****
( ش ح ۔ م ح۔رض)
U. No. 4159