بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کی ڈبرو گڑھ میں نامور اسکالر اور ادیب ڈاکٹر ناگین سائیکیہ سے ملاقات

Posted On: 02 AUG 2025 4:53PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے ممتاز اسکالر، ادیب اور مفکر ڈاکٹر ناگین سائیکیہ سے ڈبرو گڑھ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیانیز مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔

ڈاکٹر سائیکیہ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی خواہش کرتے ہوئے، جناب سربانند سونووال نے کہا ، ’’ڈاکٹر ناگین سائیکیہ کے فلسفے اور بیش قیمت خدمات نے قومی زندگی کو تقویت بخشی ہے اور نوجوان نسل کو مسلسل متاثر کیا ہے ۔ ان سے ملنا، ان کا آشیرواد حاصل کرنا اور ان کے دانشمندانہ مشورے سے فائدہ اٹھانا ایک اعزاز کی بات ہے۔ ان کے الفاظ حقیقت میں متاثر کن رہے ہیں ۔ ‘‘

1.jpg

***

ش ح۔ک ح۔ا ک م

U.N-3385

 


(Release ID: 2152019)
Read this release in: English , Hindi , Assamese , Tamil