وزیراعظم کا دفتر
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 AUG 2025 7:02PM by PIB Delhi
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب کویندر گپتا نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
ایکس پر وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او )نے لکھا:
’لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر جناب @KavinderGupta نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘
ش ح۔ ال
(ریلیز آئی ڈی: 2151857)
وزیٹر کاؤنٹر : 26
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam